the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔15۔مئی (اعتمادنیوز)آندھرا پردیش کے گورنر کو ن؟ اس سوال کے ساتھ ہی ہم اسکا جواب ای ایس ایل نرسمہن سے دیتے ہیں ۔لیکن اب تلنگانہ ریاست وجود میں آنے کے بعد تلنگانہ کے گورنر کون اور آندھرا پردیش کے گورنر کون ‘ تو اب اسکا بھی جواب ای ایس ایل نرسمہن ہی ہے۔ کیونکہ



دونوں ریاستوں کے لئے مشترکہ گورنر کی حیثیت سے ای ایس ایل نرسمہن کو ہی مقرر کرنے کا فیصلہ کرنے ہوئے کل وزیر اعظم منموہن سنگھ نے فائل پر دستخط کر دیا۔ اور اس فائل کی صدر جمہوریہ کے دربار میں بھی منظوری دے دی گئی۔ چنانچہ ای ایس ایل نرسمہن دونوں ریاستوں کے مشترکہ گورنر رہینگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.